میاں چنوں:پل گھراٹ کے قریب موٹرسائیکل اور ریڑھی میں تصادم ۔ ریسکیو1122

میاں چنوں:پل گھراٹ کے قریب موٹرسائیکل اور ریڑھی میں تصادم ۔ ریسکیو1122

میاں چنوں: تصادم میں 1 شخص جاں بحق 2 افراد زخمی, ریسکیو

میاں چنوں: حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو1122

میاں چنوں: ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here