میاں چنوں:پل گھراٹ کے قریب اہلیان علاقہ کا واپڈا کے خلاف احتجاج

میاں چنوں:پل گھراٹ کے قریب اہلیان علاقہ کا واپڈا کے خلاف احتجاج
میاں چنوں:گاؤں 15 میں 24 گھنٹے قبل بجلی کا ٹرانسفرمر جلنے پر درجنوں گھر بجلی سے محروم , مظاہرین
میاں چنوں:بجلی بند ہونے سے گھروں مساجد میں پانی ختم, مظاہرین
میاں چنوں:مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے روڈ بلاک کردیا
میاں چنوں:مظاہرین کی واپڈا کے خلاف شدید نعرے بازی
میاں چنوں:واپڈا دفتر کے چکر لگا لگا کر تھک گئے, مظاہرین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here