میاں چنوں:پاکستان مزدور اتحاد کے زیر اہتمام 12 ربیع الاول کے سلسلہ میں ریلی نکالی گئی

میاں چنوں:پاکستان مزدور اتحاد کے زیر اہتمام 12 ربیع الاول کے سلسلہ میں ریلی نکالی گئی

میاں چنوں:ریلی کی قیادت پاکستان مزدور اتحاد کے رہنماؤں نے کی

میاں چنوں:ریلی کلمہ چوک شروع ہوئی جو مختلف بازاروں سے ہوتی ہوئی دوبارہ کلمہ چوک پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی

میاں چنوں:ریلی کے شرکاء آمد مرحبا مرحبا کے نعرے لگاتے رہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here