میاں چنوں:ٹرین کی زد میں موٹر سائیکل آنے کا معاملہ.نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج..

میاں چنوں:ٹرین کی زد میں موٹر سائیکل آنے کا معاملہ.نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج..

میاں چنوں:ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے اچانک ٹرین کی زد میں 2 موٹر سائیکل تباہ ہوگئے تھے

میاں چنوں:حادثے کے بعد دو موٹر سائیکل سوار جائے حادثہ سے فرار ہوگئے تھے

میاں چنوں:ریلوے پولیس نے موٹر سائیکلوں کا تباہ شُدہ سامان تحویل میں لیکر ریلوے ایکٹ کے تحت دو نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ کرلئے

میاں چنوں: موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن نمبرز کا ریکارڈ نکلواکر مالکان کے خلاف مزید کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ریلوے پولیس

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here