میاں چنوں:نینشنل ہائی وے 28 چک کے قریب دو ٹرکوں میں تصادم

میاں چنوں:نینشنل ہائی وے 28 چک کے قریب دو ٹرکوں میں تصادم

میاں چنوں:حادثے میں 18 سالہ نوجوان جاں بحق. ایک زخمی. پولیس

میاں چنوں:سڑک کنارے خراب کھڑے ٹرک میں پیچھے سے آکر ٹرک نے ٹکر ماری

میاں چنوں:زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا.

میاں چنوں:جاں بحق 18 سالہ نوجوان گھوٹکی کا رہائشی تھا

میاں چنوں:موٹر وے اور پنجاب پولیس جائے حادثہ پر پہنچ گئی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here