میاں چنوں:مسجد بازار میں جیولرز شاپ میں آگ بھڑک اُٹھی

میاں چنوں:مسجد بازار میں جیولرز شاپ میں آگ بھڑک اُٹھی.

میاں چنوں:آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی. ریسکیو

میاں چنوں:ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا

میاں چنوں:آگ رحمت جیولرز پر لگی. آگ سے زیادہ نقصان نہیں ہوا. ریسکیو

میاں چنوں:بروقت کاروائی کے باعث زیادہ نقصان سے بچت ہوگئی ریسکیو 1122

میاں چنوں:آگ لگنے سے جیولرز شاپ میں موجود سامان جل گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here