میاں چنوں:مارکیٹیں کھلتے ہی بازاروں میں خریداروں کا بے پناہ رش بڑھ گیا اور تلمبہ روڈ پر کاروں کی پارکنگ کی وجہ سے ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہوگیا

میاں چنوں:مارکیٹیں کھلتے ہی بازاروں میں خریداروں کا بے پناہ رش بڑھ گیا اور تلمبہ روڈ پر کاروں کی پارکنگ کی وجہ سے ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہوگیا.شہریوں کا کہنا ہے ٹریفک پولیس کا کوئی اہلکار یہاں موجود نہیں جبکہ کاروں کو یہاں پارک کرنا مجبوری ہے کیونکہ کہیں اور پارکنگ کا انتظام نہیں.شہریوں نے فوری اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here