میاں چنوں:شہر بھر میں مرکزی انجمن تاجران کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال

میاں چنوں:شہر بھر میں مرکزی انجمن تاجران کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال
تفصیل کے مطابق میاں چنوں میں ہڑتال کے باعث تمام مارکیٹیں بند, کاروباری سرگرمیاں معطل ہڑتال کے باعث بازار سنسان احتجاج ہمارا آئینی حق ہے, ظالم

میاں چنوں:شہر بھر میں مرکزی انجمن تاجران کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال

انہ ٹیکس کی واپسی تک ہڑتال جاری رہے گی. عہدیداران انجمن تاجران میاں چنوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرے, غریب عوام کو ریلیف دیاجائے, ظالمانہ ٹیکس اور مہنگائی نے عوام کا خون چوس لیا, انجمن تاجران

رپورٹ,,,
مرزا قمر شہزاد

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here