میاں چنوں:شٹر ڈاون ہڑتال کے باعث مین بازار،مغل بازار. انارکلی بازار، پیٹی بازارمسجدبازار تلمبہ روڈجی ٹی روڈ سمیت تمام مارکٹیں بند

میاں چنوں :مرکزی انجمن تاجران کی کال پر شٹر ڈاون ہڑتال

میاں چنوں:شٹر ڈاون ہڑتال کے باعث مین بازار،مغل بازار. انارکلی بازار، پیٹی بازارمسجدبازار تلمبہ روڈجی ٹی روڈ سمیت تمام مارکٹیں بند

میاں چنوں: تاجروں پر بےجاٹیکسز لگا کر تاجروں کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے .انجمن تاجران

میاں چنوں:حکومت اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے.انجمن تاجران

میاں چنوں: احتجاج کل بھی جاری رہے گا ریلی نکالی جاے گی انجمن تاجران

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here