میاں چنوں:سمال انڈسٹری کے قریب مقامی فیکٹری کے دو سکیورٹی گارڈز میں جھگڑا.

میاں چنوں:سمال انڈسٹری کے قریب مقامی فیکٹری کے دو سکیورٹی گارڈز میں جھگڑا.
میاں چنوں:معمولی تلخ کلامی کے دوران فائرنگ سے ایک سکیورٹی جاں بحق۔ ریسکیو
میاں چنوں:جاں بحق نوجوان کی شناخت عبید سکنہ فیصل آباد کے نام سے ہوئی ۔ریسکیو 1122
میاں چنوں:تھانہ سٹی پولیس نے ملزم اسامہ کو گرفتار کر کاروائی شروع کردی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here