میاں چنوں:سرکاری سکول میں بچوں سے مشقت کروانے پر بچوں کے ورثاء کا احتجاج
میاں چنوں:مظاہرین نے تلمبہ رکاوٹیں کھڑی کرکے روڈ بلاک کردیا. ٹریفک جام
میاں چنوں:مظاہرین کی سکول انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی
میاں چنوں:گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول کوارٹر کے ٹیچرز بچوں سے مشقت کرواتے ہیں. مظاہرین
میاں چنوں:سکول اساتذہ بچوں سے ٹانگیں دبوانا اور صفائی سمیت دیگر مشقت کرواتے….
میاں چنوں:اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ سٹی موقع پر پہنچ گئی.