میاں چنوں:زرعی بنک چوک کے قریب دو ملزمان کی خاتون سے پرس چھیننے کی کوشش

میاں چنوں:زرعی بنک چوک کے قریب دو ملزمان کی خاتون سے پرس چھیننے کی کوشش.میاں چنوں:خاتون سے پرس چھین کر فرار ہونیوالے دونوں ملزمان کو عوام نے پکڑ لیا.میاں چنوں:شہریوں نے دونوں کی خوب درگت بنانے کے بعد تھانہ سٹی پولیس کے حوالے کردیا.میاں چنوں:دونوں ملزمان سے تفتیش جاری ہے. میاں چنوں:دونوں ملزمان سے تفتیش جاری ہے. پولیس

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here