میاں چنوں:جناح ٹاون کے رہائشی ایک ہی خاندان کے میاں بیوی سمیت پانچ افراد میں ایڈز کی تشخیص

میاں چنوں:جناح ٹاون کے رہائشی ایک ہی خاندان کے میاں بیوی سمیت پانچ افراد میں ایڈز کی تشخیص تفصیل کے مطابق
میاں چنوں جناح ٹاون کے رہائشی محمد اشفاق اس کی بیوی امیتاز اختر ،چھ سالہ بیٹے حسن ،چار سالہ بیٹی مناہل اور سات سالہ صبا ایڈز کا شکار ہیں 
ہم میاں بیوی چھ سال سے ایڈز کا شکار ہیں حکومتی سطح پر ہمارا علاج کروایا جائے
رپورٹ,,,
مرزا قمرشہزاد

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here