میاں چنوں:تھانہ چھب کلاں کے ایس ایچ او آصف محمود چوہان کی نفری کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

میاں چنوں:تھانہ چھب کلاں کے ایس ایچ او آصف محمود چوہان کی نفری کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی. دو منشیات فروش ارسلان ولد عبدالخالق جٹ سکنہ 106 پندرہ ایل سے 22 سو گرام چرس اور چودہ ہزار روپے وٹک کی رقم برآمد کرلی. جبکہ ملزم گلزار ولد سردار قوم سکھیرا سکنہ 52 ڈبلیو بی سے 400 گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here