میاں چنوں:تھانہ صدر کے نواحی گاؤں 57 پندرہ ایل میں کھیتوں سے 55 سالہ خاتون کی نعش برآمد

میاں چنوں:تھانہ صدر کے نواحی گاؤں 57 پندرہ ایل میں کھیتوں سے 55 سالہ خاتون کی نعش برآمد. 55 سالہ چھ بچوں کی ماں مقصوداں نامی خاتون کل دوپہر سے لاپتہ تھی.خاتون کے گلہ میں پھندا ڈال کر کھیتوں میں پھینکا گیا.تاحال کنفرم نہ ہوسکا قتل یا خودکشی.پولیس تھانہ صدر کاروائی میں مصروف

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here