میاں چنوں:تھانہ صدر پولیس کی گاؤں 133 سولہ میں شراب فروش کے خلاف کاروائی

میاں چنوں:تھانہ صدر پولیس کی گاؤں 133 سولہ میں شراب فروش کے خلاف کاروائی

میاں چنوں:ملزم عثمان گرفتار. چالو بھٹی سے بھاری مقدار میں شراب برآمد

میاں چنوں:ملزم احاطہ میں شراب تیار کرکے فروخت کرتا تھا

میاں چنوں:پولیس نے شراب بنانے والے کیمیکلز و دیگر سامان بھی قبضہ میں لے لیا

میاں چنوں:ملزم عثمان کے خلاف مقدمہ درج مزید کاروائی جاری

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here