میاں چنوں:تھانہ سٹی پولیس میاں چنوں کی کاروائی.منشیات. 2580 کلو پوست برآمد تین ملزمان گرفتار.

میاں چنوں:تھانہ سٹی پولیس میاں چنوں کی کاروائی.منشیات. 2580 کلو پوست برآمد تین ملزمان گرفتار.

میاں چنوں:ملزم غلام مصطفیٰ سے. 1200 کلو .ملزم امین سے 840 کلو اور مزلم اصغر سے 540 کلو پوست برآمد ہوئی

میاں چنوں:پولیس نے گرفتار تینوں ملزمان کے خلاف بجرم 9C کے تحت مقدمات درج کرلئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here