میاں‌چنوں‌میں‌یکے بعد دیگرےڈکیتی کی دو وارداتوں‌میں دوکاندار ہزاروں روپے سے محروم

میاں چنوں:علامہ اقبال روڈ غازی الیکٹرونکس پر ڈکیتی کی واردات
میاں چنوں:2 مسلح ڈاکو دکاندار سے 80 ہزار کی نقدی چھین کر فرار.
میاں چنوں:ڈکیتی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول ہوگئی
میاں چنوں:فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے دو نقاب پوش ڈاکو لوٹ مار کر رہے ہیں
میاں چنوں:محرم الحرام میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کے باوجود امام بار گاہ کے چند قدم فاصلے پر واردات
میاں چنوں:مسلم ٹاؤن کے قریب سے ڈاکو نے شہری سے 5 ہزار کی نقدی چھین لی
میاں چنوں:سوہنا چوک کے قریب ڈاکوؤں نے شہری سے 5800 کی نقدی اور 2 موبائل فون چھین لیں.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here