میاں چنوں:
ایس ایچ او تھانہ صدر شعبان خالد گورایہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش فرمان اللہ مروت کو گرفتار کر لیا-ملزم فرمان اللہ مروت سے 2 کلو گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ بجرم 9C درج کر لیا گیا ہے.

Leave a Reply