پیر. جنوری 25th, 2021

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر رانا مقصود احمد ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت اور فیصل الرحمن فیلڈ اسسٹنٹ ھیڈ کوارٹر میانچنوں کے کھاد کی دوکانوں پر چھاپے۔ مہنگی کھاد فروخت کرنے والے دوکانداروں کو بھاری مقدار میں جرمانے۔۔
مزید انکا کہنا تھا کہ کھاد مہنگی فروخت کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ھیں۔ لہذا تمام کھاد ڈیلران سرکاری ریٹ سے ذیادہ پر کھاد فروخت نہ کریں

Leave a Reply