منڈی بہاوالدین:ضلع بھر میں 2 ہفتوں کے دوران 9 افراد قتل،10 افراد شدید زخمی قتل و اقدام قتل اور فاٸرنگ کی واقعات میں ضلع بھر میں اضافہ دیکھنے میں‌آیا قتل اور زخميوں کی وجوہات سابقہ دشمنی،زمین تنازعہ،غیرت کے باعث پیش آئے

منڈی بہاوالدین:ضلع بھر میں 2 ہفتوں کے دوران 9 افراد قتل،10 افراد شدید زخمی
قتل و اقدام قتل اور فاٸرنگ کی وارداتوں میں ضلع بھر میں اضافہ دیکھنے میں‌آیا
قتل اور زخميوں کی وجوہات سابقہ دشمنی،زمین تنازعہ،غیرت کے باعث پیش آٸی
مقتولین میں نعیم،قمر،امجد،اویس،اکمل،اسلم،سکینہ،امجد سمیت دیگر افراد شامل،
مضروب ہونے والوں میں معظم،رضوان،حنيف،کامران،عارف،آصف، سمیت دیگر افراد شامل،قتل اور اقدام قتل کے واقعات ضلع کے مختلف تھانوں کی حدود میں پیش آٸیں،رواں ہفتے میں سب سے زیادہ قتل تھانہ صدر سرکل حدود میں پیش آٸیں،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here