منشیات فروش گرفتار 2280 گرام چرس برآمد ملزمان گرفتار

گوگیرہ پولیس کی کاروائی جناب عمر سعید ملک DPO اوکاڑہ کی ہدایت پر موضع فتو آنہ اور گردو نواح میں منشیات کی برآمدگی کے لئے ریڈ کیے گئے جس پر ملزم محمود الحسن ولد نیاز الدین قوم جموں سکنہ موضع اکبر کے قبضہ سے1080 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ نمبر91/20 مورخہ17.2.2020 جرم 9C CNSA تھانہ گوگیرہ اور ملزم ظفر اقبال ولد جگدے قوم وجھیرہ کھرل سکنہ فتو آنہ کے قبضہ سے 1200 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ نمبر 92/2020 مورخہ 17.2.2020 جرم 9C CNSA درج رجسٹر کر کے ملزمان کو جوڈیشل بھجوایا
رپورٹ ڈاکٹر فرمان علی اپنی بات نیوز اوکاڑہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here