منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران مہرعرفان سے 70بوتل شراب جبکہ ملزم حسنین حیدر سے بھاری مقدار میں چرس برآمد

منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران مہرعرفان سے 70بوتل شراب جبکہ ملزم حسنین حیدر سے بھاری مقدار میں چرس برآمد
جھنگ: ڈی پی او جھنگ سردار غیاث خان کی ہدایت پر سی آئی اے سٹاف کے انچارج چوہدری غلام مصطفی کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ملزم ماہر عرفان سے 70بوتل شراب جبکہ ملزم حسنین حیدر سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سی آئی اے سٹاف کے انچارج چوہدری غلام مصطفی نے منشیات فروشوں کے خلاف گیرہ تنگ کر لیا ان کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here