ملک بھر سے آئے ہوئے ایران جانے والے زائرین جعفرآباد اور سندھ ملنے والے باڈر پر انتظامیہ نے زائرین کی اکیس گاڑیوں کو سیکیورٹی خدشہ کے بنا پر اندورن بلوچستان سفر کر نے کیلئے روک لیا

ملک بھر سے آئے ہوئے ایران جانے والے زائرین جعفرآباد اور سندھ ملنے والے باڈر پر انتظامیہ نے زائرین کی اکیس گاڑیوں کو روک لیا سیکیورٹی خدشہ کے بنا پر اندورن بلوچستان سفر کر نے کیلے روک لیا جس میں زائرین نے جعفرآباد کے سم شاخ کے مقام احتجاج کیا اور مرکزی حکومت اور بلوچستان حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ اندورن بلوچستان کی سفر کرنے کی اجازت دی جائے اور سفر کے دوران پیش آنے والی مشکلات کو دور کر کے زائرین کو بحفاظت ان کی منزل تک پہنچایا جائے کیونکہ ایران والے زائرین بلوچستان کے ہی رستے ایران جاتے ہیں
رپورٹ آدم خان سومرو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here