ملتان: ایڈیشنل انسپکٹر پولیس جنرل جنوبی پنجاب ظفر اقبال نے عہدے کا چارج سنبھال لیا.

ملتان: ایڈیشنل انسپکٹر پولیس جنرل جنوبی پنجاب ظفر اقبال نے عہدے کا چارج سنبھال لیا.دفتر پہنچے پر پولیس کے چاک و چوبند دستے کی سلامی
ریجنل پولیس آفیسر وسیم احمد خان،آر پی او بہاولپور محمد زبیر دریشک اور آر پی او ڈی جی خان محمد فیصل رانا بھی شریک ہوئے۔
ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب ظفر اقبال نے مخلتف برانچز کا دورہ بھی کیا۔ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کی صدارت میں آر پی آوز کا تعارفی اجلاس۔ جنوبی پنجاب میں پولیس سٹرکچر کی بہتری اور انصاف کی فراہمی مشن ہے۔نئے پولیس سسٹم سے عوام کی دہلیز پر مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی۔اوپن ڈور پالیسی کے تحت میرٹ پر شہریوں کی شکایات کا ازالہ کیا جائے۔پولیس نے کرائم فائٹنگ کے ساتھ کرونا سمیت ہر محاذ پر مثالی خدمات فراہم کیں۔شہریوں میں پولیس کا مثبت امیج اجاگر کرنے کیلئے تھانے کی سطح پر تفتیش سسٹم بہتر کرنا ناگزیر ہے۔ریجنل پولیس آفیسر ملتان وسیم احمد خان کی جانب سے امن و امان پر تفصیلی بریفننگ بھی دی گئی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here