مقدمہ بازی کی رنجش کی بناء پر 5افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص قتل

(جھنگ رائے تجمل بھٹی سے)
جھنگ کی تحصیل شورکوٹ کے نواحی علاقہ ملنگ بخار ی میں مقدمہ بازی کی رنجش کی بناء پر 5افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔
شورکوٹ: مقتول مختار حسین فقیر کا عقیل کملانہ کے ساتھ مقدمہ بازی کا تنازع چلا آ رہا تھا۔ ملزمان نے مقتول کو صلح کے بہانے گھر بلا کر فائرنگ کر کے قتل کر دیا ( بیو ہ کا الزام) تھانہ شورکوٹ پولیس نے مقتول کی بیوی کی درخواست پر عقیل کملانہ سمیت 5افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here