مظفرگڑھ، صحافیوں کے ساتھ نامناسب روئیے کی شکایات، ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر نے ایس ایچ او دائرہ دین پناہ کو معطل کردیا، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، صحافیوں کے ساتھ نامناسب روئیے کی شکایات، ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر نے ایس ایچ او دائرہ دین پناہ کو معطل کردیا، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، نامناسب رویہ کی شکایات کے بعد انسپکٹر فاروق آفاق کو چارج شیٹ بھی جاری کردی گئی، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سعد اللہ خان مزید انکوائری کیلئے انکوائری افسر مقرر کر دیئے گئے، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ڈی پی او صادق علی ڈوگر کا نامناسب رویہ جات پر سخت محکمانہ کارروائی کی ہدایات جاری کردی گئیں، ترجمان پولیس

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here