مشقتی کام کروانے والی ٹیچرکو ای ڈی او کی جانب سے معطلی پر ساتھی ٹیچرز کا احتجاج بحالی کا مطالبہ

میاں چنوں:گزشتہ روز حسنین آباد میں گورنمنٹ گرلز سکول کی طالبات کی سکول میں برتن دھونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ڈپٹی ایجوکیشن عقیلہ خان نے مشقتی کام کروانے اور محکمہ تعلیم کے قوانین کے مطابق متعلقہ ٹیچر رضیہ کو معطل کردیا اور انکوائری شروع کردی،جس کے خلاف مذکورہ سکول کی ٹچیرز نے ساتھی ٹیچر رضیہ کی معطلی کے خلاف احتجاج کیا اور بحالی کے مطالبہ کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here