مسجد کے باہر تعینات اہلکارپیار کے طلب گار سلام و دعاکی استدعا

پولیس اہلکارنماز تراویح اور دیگر اوقات نماز میں‌الرٹ کھڑےرہتے ہیں مگر جہاں‌ سینکڑوں لوگ بےفکری سےنماز ادا کرتےہیں وہاں‌مسجدسےنکل کراسےسلام کرنابھی گوارہ نہیں کرتے اہلکارپیار کے طلب گار سلام و دعاکی استدعا کرتے ہیں‌اور نمازیوں کی عبادات کی قبولیت کےلئے دعا گو ہیں.Mshabirkk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here