مریم نواز کے پارٹی عہدے کے خلاف الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواست خارج کردی
الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
مریم نواز پارٹی کی نائب صدر رہ سکتی ہیں
سزا برقرار رہنے تک مریم نواز صدر نہیں بن سکتیں۔الیکشن کیمشن
نائب صدر کا عہدہ غیر فعال ہونے کی وجہ سے رکھا جاسکتا ہے

Leave a Reply