مریم نواز کا دکھ بھرا ٹویٹ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کا عوام کے ووٹ سے منتخب ہونے والا ایک اور وزیر اعظم گرفتارپر ایک دکھ بھرا ٹویٹ

شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری پر مریم نواز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والا ایک اور وزیر اعظم کو گرفتار کرلیا گیا ہے. لا قانونیت، توہین اور ناانصافی اس کا مقدر بنی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here