ڈیرہ غازی خان
شاهد حسین راجپوت بیورو چیف
یہ واقعہ وزیر اعلی پنجاب کے ضلع کی تحصیل کوٹ چھٹہ میں پیش آیا
یہ مریضہ تشویشناک حالت میں تحصیل ہسپتال کوٹ چھٹہ لائ گئی لواحقین کے بقول تحصیل ہسپتال کی انتظامیہ نے مریضہ کو نہ صرف داخل کرنے سے انکار کیا بلکہ کسی قسم کی کوئی میڈیسن یا چیک اپ بھی نہ کیا ہم پچھلے دو تین گھٹنوں سے مریضہ کو باہر کهلے آسمان کے نیچے لے کر کھڑے ہیں ہماری کوئی مدد نہیں کر رہا

Leave a Reply