مرکےبھی چین نہ پایا تو کدھر جاٸیں گے

لڈن ..مرکےبھی چین نہ پایا تو کدھر جاٸیں گے —–؟
بااثر زمیندارکے آدمیوں نےقبرستان کی چاردیواری گرادی،قبروں کاتقدس پامال،اعلی حکام سے کارواٸی کامطالبہ،تفصيل کے مطابق لڈن کے نواحی علاقہ علی الدین میں حضرت باباحاجی شیردیوان کی بیٹھک (پیروٹاں والی سرکار )کی چاردیواری بااثر زمیندارمیاں مختار احمد دولتانہ کے آدمیوں نورمحمد سہو وغیرہ نے ٹریکٹر کے ذریعے ٹکر مارکر گرادی تھی،جسے تقریبا چھے ماہ کا عرصہ گزرچکاہے،لیکن اسے تعمیر نہیں کروایا گیا،جس کی وجہ سے قبروں کا تقدس پامال ہورہاہے،جس پر اعلی حکام سے کارروائی کا مطالبہ کیا جاتا ہے-
رپوٹ۔ محمد علی بودلہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here