مرکزی جنازہ گاہ کےلٕے فنڈ کی اپیل

ڈسٹرکٹ بیورو چیف ملک احسان تبسم (( اپنی بات نیوز )) سے
پیرمحل کچھ ماہ پہلے مرکزی جنازہ گاہ کا افتتاح کیا گیا تھا جوکہ کچھ تعمیراتی مراحل کے بعد بند ہوگیا فنڈ کی کمی یا انتظامیاں کی لاپرواہی اگر فنڈ کی کمی ہے تو

پیرمحل کے تمام مخیر حضرات سے اپیل ہے اپنی استطاعت کے مطابق دل کھول کر اپنے عطیات جنازہ گاہ کی انتظامیہ کو دے تاکہ پیرمحل شہر میں بھی جنازہ گاہ کی تعمیراتی مراحل کو جلد از جلد مکمل کیا جاسکے
پیرمحل واحد شہر ہے جس میں اپنی مرکزی جنازہ گاہ نہیں ہے

پیرمحل جنازہ گاہ بننے سے شہر تحصیل پیرمحل کا نام روشن ہوگا جنازہ کے لیے کبھی کس درس میں یا پھر پارک میں نماز جنازہ ادا کرتے آ رہے ہیں پیرمحل کے تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ دل کھول کر مرکزی جنازہ گاہ کی تعمیراتی کام میں حصہ لیں تاکہ جلد از جلد جنازہ گاہ مکمل کیا جاسکے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here