مردان ‏۔ سینئیرصوبائی وزیر عاطف خان اور ایم۔ پی۔ اے عبدالسلام آفریدی کے مابین ناراضگیاں ختم

فخرالدین مردان )
مردان ‏۔ سینئیرصوبائی وزیر عاطف خان اور ایم۔ پی۔ اے عبدالسلام آفریدی کے مابین ناراضگیاں ختم۔ آئیندہ پارٹی اور خصوصاََ مردان کی ترقی کیلئے کوششیں جاری رکھنے کا عزم۔ اس موقع پر اراکین صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی، ظاہر شاہ طورو اور امیرفرزند خان بھی موجود تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here