(فخرالدین مردان )
مردان ۔ تخت بھائی کے علاقہ ساڑوشاہ میں جائیداد کے تنازعے پر سابق بینک مینیجر نثار نے اپنے چھوٹے بھائی ریڈیو پاکستان پشاور کے سینئر پروڈیوسر اور موجودہ ریڈیو آزاد کشمیر کے قائم مقام اسٹیشن ڈائریکٹر اصغر خان مہمند کو گولی مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ملزم زیر حراست تفتیش شروع ۔

Leave a Reply