مردان ۔کاٹلنگ کے نواحی علاقہ تھانہ جبر کے حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جس کی شناخت آمین اللہ کے نام سے ہوئی ہے قتل کر دیا گیا

(فخرالدین مردان )
مردان ۔کاٹلنگ کے نواحی علاقہ تھانہ جبر کے حدود میں نامعلوم افراد کی
فائرنگ سے نوجوان جس کی شناخت آمین اللہ کے نام سے ہوئی ہے قتل کر
دیا گیا ۔جبکہ ورثہ رات بھر نوجوان کی تلاش کرتے رہے اور صبح نوجوان کی لاش تھانہ جبر کے حدود میں کھیتوں سے برآمد ہوئی ۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here