مردان ۔کاٹلنگ میں ٹرک ڈرائیور پہاڑی سے گر کر جاں بحق

(فخرالدین مردان )
مردان ۔کاٹلنگ میں ٹرک ڈرائیور پہاڑی سے گر کر جاں بحق ٹرک ڈرائیور مقبول بونیر سے براستہ سنگاﺅ جارہا تھا أھلے علاقہ نےلاش نکالی کاٹلنگ کے علاقہ سنگاﺅ پہاڑی پر ٹرک ڈرائیور پاؤں پھسلنے کے نتیجے گر کر جاں بحق ہوگیا صوابی کا رہائشی ٹرک ڈرائیور مقبول بونیر سے براستہ سنگاﺅ جارہا تھا ۔کہ سنگاو کے پہاڑی پر روکا وہاں پیدل چلتے ہوئے پاؤں پھسلنے کی وجہ سے گر کر موقع پر جاں بحق ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here