مردان ۔کاٹلنگ میں زبانی تکرار پر فائرنگ ایک خاتون جاں بحق ۔

فخرالدین مردان )

مردان ۔کاٹلنگ میں زبانی تکرار پر فائرنگ ایک خاتون جاں بحق ۔

کاٹلنگ بابوزئی میں زبانی تکرار پر فائرنگ کے دوران خاتون جاں بحق ہوگئ۔
تھانہ کاٹلنگ میں رپورٹ درج کراتے ہوئے حلیمہ بنت جمروز گل نے بتایا کہ
پڑوسی کے ساتھ کئی دن پہلے تکرار ہوئی تھی ۔گزشتہ روز ہم بیمار پورسی
کے بعد گھر ارہے تھے کہ اس دوران روحید ولد سلیم گل نے فائرنگ کرکے جسکے
نتیجے میں والدہ خان زرینہ موقع پر جاں بحق ہوگئ۔ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here