مردان ۔چھت گرنے سے پانچ افراد جاں بحق چار کی تعلق ایک خاندان سے تھا ۔

مردان ۔چھت گرنے سے پانچ افراد جاں بحق چار کی تعلق ایک خاندان سے تھا ۔

کاٹلنگ کے نواحی علاقہ چیچاڑ ٹاؤن میں دو بچوں سمیت میاں بیوی ملبے تلے دب کر دم توڑ گئے ۔لاشیں نکالی گئی ۔ افضل آباد میں مکان چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا ۔چھتیں گزشتہ روز کی بارش کی وجہ سے منہدم ہوئے
تفصیلات کے مطابق کاٹلنگ کے علاقے میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی مختلف مقامات کچے مکانات کی چھتیں گرنے سے دو کمسن بچوں سمیت میاں بیوی پانچ افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ہیں ۔جنہیں ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو میڈیکل کمپلیکس مردان منتقل کردیا گیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here