مردان ۔رکشہ ڈرائیور قتل ورثہ کا چارسدہ چوک بلاک کر کے احتجاج مظاہرہ عوام علاقہ اور ویلج کونسل ناظم کی قیادت میں مظاہرے میں قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا

(فخرالدین مردان )

مردان ۔رکشہ ڈرائیور قتل ورثہ کا چارسدہ چوک بلاک کر کے احتجاج مظاہرہ عوام علاقہ اور ویلج کونسل ناظم کی قیادت میں مظاہرے میں قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا ۔

نستہ روڈ جان آباد میں نامعلوم افراد کی ہاتھوں رکشہ ڈرائیور قتل ہوگیا ۔قتل کے واقعے کے خلاف ورثہ اور علاقہ مکینوں نے زبردست احتجاج کیا ۔اور مظاہرین نے چارسدہ چوک کو ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کردیا تھا ۔پولیس کے مطابق گزشتہ شب جان آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے فضل شاہ ولد احمد شاہ ساکن میاں گل زار ہوئی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here