مردان کے شہر تخت بھائی کے دیہاتی علاقے آصف کلے / ماما کلے میں تربیتی طیارہ کو حادثہ۔۔گرنے کے دوران تربیتی پائلٹ نے چھلانگ لگا کر تخفظ حاصل کیا۔ سیکیورٹی ادارے نے جائے حادثے کو چاروں طرف سے گھیرلیا۔امدادی ہیلی کاپٹربھی پہنچ گیا۔ فخرالدین مردان