مردان: ڈی پی او سجاد خان کی خصوصی احکامات پر ٹریفک وارڈن پولیس مردان کا مسافر چنگ چیوں، وینوں وغیرہ میں عوام الناس کو شور کی تکالیف دینے والے لاؤڈ سپیکرز، سلنسرز، ٹیپ ریکارڈر اور پریشر ہارن جیسے غیر اخلاقی و قانونی اشیاء کے خلاف کی گئی کاروائیوں کے دوران قبضہ میں لئی گئی ان تمام اشیاء کو بھاری مشینری کے ذریعے پولیس لائن میں تلف کیا گیا

فخرالدین مردان )
مردان: ڈی پی او سجاد خان کی خصوصی احکامات پر ٹریفک وارڈن پولیس مردان کا مسافر چنگ چیوں، وینوں وغیرہ میں عوام الناس کو شور کی تکالیف دینے والے لاؤڈ سپیکرز، سلنسرز، ٹیپ ریکارڈر اور پریشر ہارن جیسے غیر اخلاقی و قانونی اشیاء کے خلاف کی گئی کاروائیوں کے دوران قبضہ میں لئی گئی ان تمام اشیاء کو بھاری مشینری کے ذریعے پولیس لائن میں تلف کیا گیا، اس موقع پر JMIC مردان شیراز طارق، ڈی ایس پی ٹریفک جمیل الرحمن، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر شکیل خان ، انچارج ٹریفک وارڈن ضلع مردان انسپکٹر امجد علی خان و دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here