مردان: ڈی پی او سجاد خان نے پولیس چوکی منگاہ اور چوکی فضل حق کا اچانک دورہ کیا۔

فخرالدین مردان )

مردان: ڈی پی او سجاد خان نے پولیس چوکی منگاہ اور چوکی فضل حق کا اچانک دورہ کیا۔
انہوں نے پولیس چوکیوں کی سیکورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا، موقع پر موجود پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور ان کو در پیش مسائل و مشکلات کے بارے میں معلومات دریافت کی، اس کے علاوہ انہوں نے پولیس کے رہائشی و جائے طعام کا بھی معائنہ کرتے ہوئے صفائی ستھرائی کے حوالے سے احکامات بھی جاری کئے، اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ صدر عجب درانی و دیگر پولیس افسران بھی ان کے ہمراہ تھے، ڈی پی او سجاد خان نے دورے کے موقع پر پولیس افسران و اہلکاروں کو سیکورٹی انتظامات مزید مستحکم اور مظبوط بنانے کے ہدایات بھی جاری کئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here