مردان ٹریفک حادثہ / تین افراد جانبحق مردان: شیرگڑھ پولیس تھانے کے قریب ٹریفک حادثہ.ریسکیو 1122 مردان: حادثہ موٹرسائیکل، کوسٹر اور ڈمپر کے آپس میں ٹکرانے کے باعث پیش آیا. مردان: ٹریفک حادثے میں 3 موٹرسائیکل سوار جانبحق. مردان: اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی. مردان: ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے جانبحق افراد کو آر ایچ سی شیرگڑھ منتقل کردیا. مردان: جانبحق ہونے والوں میں 19 سالہ محمد حسین، 21 سالہ آصف علی اور 18 سالہ طاہر سکنہ کلشن آباد لوند خوڑ شامل. اس پوسٹ کو شوشل میڈیا پر شیئر کریںTwitterFacebookPrintLinkedInRedditTumblrPinterestPocketTelegramWhatsAppSkypeEmailLike this:Like Loading... Related پوسٹوں کی نیویگیشن بورے والا۔شہر اور اہم شاہراہوں کے گرد بدترین تجاوزات نے شہریوں کی زندگیاں اجیرن بنا دیں… پنجاب حکومت نے ٹریول ایجنسیز کی لوٹ مار روکنے کیلئے ٹریول ایجنسی ایکٹ تیار کرلیا.رپوٹ غلام حسین ممرا بہاولپور