مردان میں بارش نے جل تھل کر دی

(فخرالدین مردان )

مردان ۔ الحمدللہ ضلع مردان کے گرد نواح میں رات کے چائے ہوئے بادلوں نے آخر صبح برسنا شروع کردی ۔اور رحمت باران نے بجلی لوڈشیڈنگ اور غربت کے گرم ہوائیں کی ستائے ہوئے انسانوں کی چہروں پر مسکراہٹ ۔ٹھنڈی ہوائیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔موسم خوشگوار بنا دیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here