مردان: مردان میڈیکل کمپلیکس کے ڈاکٹروں کی غفلت آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں کپڑا چھوڑ دیا۔

(فخرالدین مردان )
مردان: مردان میڈیکل کمپلیکس کے ڈاکٹروں کی غفلت

آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں کپڑا چھوڑ دیا۔

کپڑے چھوڑنے کے انکشاف پر اسپتال سے رجوع کیا تو ہڑتال کا بہانا کرکے ٹرخاتے رہے ، شوہر متاثرہ خاتون

پرائیویٹ ڈاکٹر سے آپریشن کروا کر کپڑا نکال لیا، شوہر متاثرہ خاتون

غریب آدمی ہوں ڈیڑھ لاکھ روپے خرچ ہوئے کون دیگا شوہر متاثرہ خاتون

ایم ایم سی ڈاکٹروں کی غفلت و لاپرواہی سے میری اہلیہ کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ، شوہر متاثرہ خاتون

حکومت فوری طور پر نوٹس لیں ، شوہر متاثرہ خاتون

مردان مریضہ کی جانب سے شکایت ملنے پر تحقیقات کرینگے اسپتال انتظامیہ۔

مردان غفلت کے مرتکب ڈاکٹرز کے خلاف کاروائی ہوگی، اسپتال انتظامیہ

ورثا نے افسران بالا اور حکومت وقت کے نمائندوں سے اپیل کی ہیں کہ ایسے مردہ ضمیر کے مالک ڈاکٹروں کے خلاف ایکشن لیکر قرار واقعی سزا دی جائے۔۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here