مردان ۔
سری بہلول جہانگیرآباد میں 2 نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گئے.اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچ گئی. 1 نوجوان کو بے ہوشی کی حالت میں پانی سے نکال لیا گیا. میڈیکل ٹیم نے CPR فراہم کر کے بے ہوش نوجوان کی دھڑکن اور سانس بحالی کر
دوسرے نوجوان کو تلاش کرنے کیلئے ریسکیو1122 غوطہ خور ٹیم کا سرچ آپریشن جاری ہے۔

Leave a Reply