مردان:ملیانوں کلے فاطمہ روڈ پر ٹریفک حادثہ 2افراد جانبحق ایک شدید زخمی۔ حادثہ موٹرسائیکل اور موٹر کار کے آپس میں ٹکرانے کے باعث پیش آیا.
22 سالہ محمد آصف ولد شیر علی خٹ کلے، 18 سالہ سریر ولد باورخان سکنہ ملیانوں کلے جانبحق جبکہ 16 سالہ جنید ولد باور خان شدید زخمی۔
مردان: حادثے کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم بروقت موقع پر پہنچ گئی.
مردان: ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے زخمی نوجوان کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے جانبحق افراد سمیت ہسپتال منتقل کردیا.

Leave a Reply