مردان : دسویں جماعت کے طالب علم کا قتل

(فخرالدین مردان ) دسویں جماعت کے طالب علم کا قتل

مردان ۔ نوشہرہ کے علاقے رشکئی میں ظلم کی انتہا

نور اسلام ، روح اللہ اور قاضی حسین نے اپنی عدالت لگا کر 14 سالہ طالب علم کو قتل کر دیا : پولیس

دس افراد کا دسویں جماعت کے طالب علم عبدالرحمان کو پتھر مار مار کر قتل کر دیا :چچا اکبر

مقتول عبد الرحمان سبزی فروخت کر تا تھا معمولی تکرار پر قتل کیا گیا : چچا اکبر

عبدالرحمان گزشتہ 5 سال سے سکول سے چھٹی کے بعد گھر والوں کی کفالت کا واحد کفیل تھا:چچا اکبر

باپ گردے کا مریض ہے7 بہن بھائیوں کا واحد سہارا تھا :چچا اکبر

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ ، وزیر اعظم عمران خان اور چیف جسٹس آف پاکستان سے انصاف کی اپیل : چچا اکبر

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here